`
Latest News
Puppet police launched worst kind of crackdown on the common people in the South Kashmir. .......اسلام آباد اننت ناگ اور کولگام میں تمام گرفتار شدگان کو فوری طور پر رہا کیا جائے::حریت کا کانفرنس ......World community failed in ending the bloodshed of innocent people of Palestine........عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے، دنیا میں عملاً جنگل راج قائم ہے: حریت کانفرنس....... بھارت اور اسرائیل کو ایک ہی سکے کے دو رُخ،شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائےگا۔:: حریت ترجمان...........Syed Ali Geelani calls for shutdown in Kulgam and Anantnag.......توسہ میدان میں بارودی شیل کے پھٹ جانے سے شہید ہوئے نوجوان بلال احمد کے گھر تحریک حریت کا وفد لواحِقین سے اظہارِتعزیت ....... Ameer-i-Jama'at leads delegation to UNMOGIP against Israeli aggression on Gaza......قائید انقلاب جنا ب سیّد علی گیلانی کی اپیل پر وادی کے طول وعرض میں فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف وسیع پیمانے پر زبردست احتجاجی مظاہرے......اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جس کی امریکہ، برطانیہ، بھارت اور دیگر کئی مغربی ممالک کی پشت پناہی حاصل ہے ۔.....Jihad against Israel as a duty of every Muslim.(Syed Ali Geelani) ...... Observe complete shutdown on 17 July ,peaceful protest demonstration after the Friday prayers on 18 July, ....تحریک حریت کے نام پر چندہ جمع کرنے کا کاروبارکرنے والے نقلی لوگوں سے ہوشیار رہیں.....America, England,Canada and other European countries equally responsible for the bloodshed in Gaza.....Syed Ali Geelani thanks Kashmiri people for expressing solidarity with their Palestinian brethren.....فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر کشمیری عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں ::سید علی گیلانی.....
Puppet police launched worst kind of crackdown on the common people in the South Kashmir.
July 22:
Hurriyat Conference (G) Tuesday alleged that police have launched worst kind of crackdown on common people in South Kashmir. "People in whole south Kashmir are living under fear due to the ongoing police crackdown on youth. They are forced to migrate to other areas. In these holy days when everybody is preparing for Eid-ul-Fitr, the police have launched worst kind of crackdown on the common people in the South Kashmir. They have arrested over 50 youth in Islamabad and Kulgam following the killing of a student by armed forces. As result of this police crackdown, hundreds of youth have gone into hiding and now the police are arresting fathers in place of their sons and brothers in place of their brothers," the spokesman of Hurriyat said in a statement today.
.
اسلام آباد اننت ناگ اور کولگام میں تمام گرفتار شدگان کو فوری طور پر رہا کیا جائے::حریت کا کانفرنس
July 22:
سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے کیموہ ہلاکت کے بعد کولگام اور اسلام آباد میں 50سے زائد نوجوانوں کی گرفتاری، سینکڑوں کی تلاش اور پولیس کے ڈر سے روپوش ہوئے بچوں کے والدین کی گرفتاری کو ریاستی دہشت گردی کی بدترین شکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب مقدس ایام شب قدر اور عیدالفطر کی آمد آمد ہے، پولیس نے جنوبی کشمیر کے ان دو اضلاع میں بدترین قسم کا کریک ڈاو¿ن شروع کیا ہے اور اس وجہ سے عام شہریوں میں زبردست خوف وہراس پیدا ہوگیا ہے اور وہ اس علاقے کو چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔ حریت کانفرنس اسلام آباد (اننت ناگ)کے زخمی نوجوان احسان الحق وانی (جو اس وقت SMHSمیں زیر علاج ہے) کی تشویشناک حالت پر بھی فکر مند ہے اور اس نے محمد اشرف لایا کی قیادت میں ایک وفد کو ان کی عیادت اور ان کی حالت کی جانکاری کے لےے اسپتال روانہ کردیا ہے۔ حریت نے کیموہ ہلاکت کی مجسٹریل انکوائری کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسطرح کے اعلانات اب محض ایک مذاق بن کر رہ گئے ہیں اور ان کا مقصد وقتی طور لوگوں کو خاموش کرانا ہوتا ہے۔ آج تک کوئی تحقیقات مکمل ہوئی ہے اور نہ کسی ذمہ دار اہلکار کو کسی قسم کی سزا دی گئی ہے۔
.
Leadership Profile
TOP STORIES
World community failed in ending the bloodshed of innocent people of Palestine...
July 21:
While expressing deep grief and shock over the killing of more than 100 citizens of Gaza in a single day Sunday by Israel, All Parties Hurriyat Conference said that the world community have failed in ending the bloodshed of innocent people of Palestine and it proves that the 'Jungle Raj' is prevailing in the whole world and Israel on the bases of its power is brutally killing the children, women and the old age people in Palestine and no one is there to support them.
........................... Read more
عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے، دنیا میں عملاً جنگل راج قائم ہے: حریت کانفرنس
July 21:
کل جماعتی حریت کانفرنس نے غزّہ میں اسرائیل کے ہاتھوں صرف اتوار کے دن ایک سو سے زائد شہریوں کے شہید کئے جانے پر اپنے گہرے صدمے اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا میں عملاً جنگل راج قائم ہے اور اسرائیل کی درندہ صفت حکومت "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" اصول کے تحت بچوں، عورتوں اور ضعیف العمر لوگوں کی چیر پھاڑ کررہی ہے اور اس کا کہیں کوئی پُرسان حال نہیں
........................... Read more
بھارت اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رُخ،شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائےگا۔:: حریت ترجمان
July 20:
سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے مشی پورہ کولگام کے معصوم طالب علم سہیل احمد لون کی سی آر پی ایف کی ننگی جارحیت کے نتیجے میں شہید کئے جانے کے واقعے کو انتہائی دلخراش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فرقہ پرست اور ہندوتوا کے پروردہ فورسز کو کشمیر میں اسرائیلی طرز پر اَدھ کھلے پھولوں کو مسلنے اور کچلنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے، کیونکہ بھارت جموں کشمیر میں نسل کشی کرکے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے،
........................... Read more
Syed Ali Geelani calls for shutdown in Kulgam and Anantnag
July 19:
(SRINAGAR:JKTH MEDIA)::Syed Ali Geelani Chairman Hurriyat Conference has called for a shutdown in Kulgam and Anantnag district, after a youth was killed in government forces firing, on Sunday. Ayaz Akbar, the spokesperson , said the strike was for the south Kashmir district only. "We urge people there to observe a complete shutdown against the killing of a youth," Akbar said.
........................... Read more
توسہ میدان میں بارودی شیل کے پھٹ جانے سے شہید ہوئے نوجوان بلال احمد کے گھر تحریک حریت کا وفد لواحِقین سے اظہارِتعزیت
July 19:
سرینگر:چیرمین تحریک حریت و کل جماعتی حریت کانفرنس جناب سیّد علی گیلانی کی ہدایت پر صدر ضلع تحریک حریت بڈگام تعشوق احمد بانڈے ،سیکریٹری ضلع بڈگام عبدالمجید راتھر،صدر تحصیل بڈگام محمد سلطان بنگرو اور رکن تحریک حریت عبدالمجید گوگو پر مُشتمل ایک وفد چیرہ ہار بڈگام گیا اور گذشتہ دنوں توسہ میدان میں ایک بارودی شیل کے پھٹ جانے کی وجہ سے شہید ہوئے نوجوان بلال احمد کے جملہ لواحِقین سے گیلانی صاحب کی طرف سے تعزیت پرسی کی اور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار
........................... Read more
Ameer-i-Jama'at leads delegation to UNMOGIP against Israeli aggression on Gaza
July 19:
A high level delegation of Jama'at-e-Islami Jammu and Kashmir led by Ameer-i-Jama'at, Mohammad Abdullah Wani, Saturday, visited office of UNMOGIP in Srinagar to present memorandum against Israel's aggression over Gaza.However, the officials at the UNMOGIP refused to accept the memorandum.The delegation comprised Naib Ameer Maulana Nazir Ahmad Raina, spokesperson Advocate Zahid Ali, Maulana Gazi Moin-ul-Islam Nadwi, Maulana Tariq Ahmad Khan Makki, Mohammad Ibrahim Dar and others.
........................... Read more
قائید انقلاب سیّد علی گیلانی کی اپیل پر وادی کے طول وعرض میں فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف وسیع پیمانے پر زبردست احتجاجی مظاہرے
July 17:
نماز جمعہ کے بعد قائید انقلاب جنا ب سیّد علی گیلانی کی اپیل پر وادی کے طول وعرض میں فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف وسیع پیمانے پر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے، کنگن ضلع گاندر بل کے ایک احتجاجی جلوس سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے جناب سیّد علی گیلانی نے اسرائیل کے غزہ میں صرف اس بہانے سے کہ حمس اسرائیل پر راکٹ حملے کررہا ہے،بمباری کرکے آج تک دو سو سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کرنے جن میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے کی ظلم و بربریت والی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور لوگوں کے اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھانے کی تعریف کی
........................... Read more
OTHER STORIES
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، جس کی امریکہ، برطانیہ، بھارت اور دیگر کئی مغربی ممالک کی پشت پناہی حاصل ہے
July 17:
سرینگر:چیرمین حریت جناب سید علی گیلانی صاحب نے اسرائیل کے غزّہ میں زمینی حملے شروع کرانے کی تیاریوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں مزید سینکڑوں شہریوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے اور ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوکر جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہڑتال کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہمدردی جتانے اور اظہار غم کرنے کا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے اور اسطرح سے ہم دنیا کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ معصوم بچوں اور عورتوں کی لاشیں دیکھ کر ہمارے بھی جگر چھلنی ہورہے ہیں۔
........................... Read more
Jihad against Israel as a duty of every Muslim.(Syed Ali Geelani)
July 17:
While expressing concern over the plans of Israel to launch ground attack in Gaza, Chairman All Parties Hurriyat Conference Sayed Ali Geelani said that this attack will cost hundreds of more innocent human lives and it will render thousands of Palestine citizens homeless. While thanking people for observing complete shutdown against the Israeli aggression in Gaza, .
........................... Read more
Observe complete shutdown on 17 July ,peaceful protest demonstration after the Friday prayers on 18 July,
July 16:
(SRINAGAR:JKTH MEDIA):While expressing his deep sorrow and anguish over the heart threatening killings of hundreds of innocent people in Palestine including dozens of children and women, chairman All Parties Hurriyat Conference Sayed Ali Geelani appealed for peaceful protest demonstration against the Israeli terrorism on 15 July Tuesday after the Zuhar prayers and after the Friday congregational prayers on 18 July.
........................... Read more
تحریک حریت کے نام پر چندہ جمع کرنے کا کاروبارکرنے والے نقلی لوگوں سے ہوشیار رہیں.
July 16:
سرینگر:چیرمین تحریک حریت جناب سید علی گیلانی صاحب نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ان نقلی لوگوں سے ہوشیار رہیں، جو مختلف ناموں پر چندہ جمع کرنے کا کاروبار کرتے ہیں۔ بیان میں صاحب ثروت لوگوں سے تحریک حریت جموں کشمیر کی بھرپور مالی معاونت کرنے کی اپیل دہراتے ہوئے کہا گیا کہ ہمارے دفتر کو شکایات موصول ہوئی ہیں کہ کھنموہ علاقے میں مسمی عبدل رشید شیشہ تحریک حریت کے نام پر چندہ جمع کرتا ہے،.
........................... Read more
America, England,Canada and other European countries equally responsible for the bloodshed in Gaza.
July 16:
While strongly condemning the aggression and barbarism of Israel in Gaza, this representative session want to clear that America, England, Canada and other European countries are equally responsible for the bloodshed of the innocent people in Gaza and are equal partners to the Israel in its war crimes in Palestine and the new government of India is also patting the back of Israel for this crime against humanity under the curtain.
........................... Read more
Syed Ali Geelani thanks Kashmiri people for expressing solidarity with their Palestinian brethren
July 15:
(SRINAGAR:JKTH MEDIA);On the appeal of chairman All Parties Hurriyat Conference Sayed Ali Geelani, people all over the state held peaceful protest demonstration and took out rallies today against the Israeli aggression in Gaza while as the hurriyat leaders Altaf Ahmad Shah, Abdul Ahad Parrah, Firdous Ahmad Shah, Advocate Mohammad Shafi Reshi, Raja Mehraj-ud-Din, Mohammad Yousuf Mujahid, Mohammad Rafiq Ganai.
........................... Read more
فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر کشمیری عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں ::سید علی گیلانی
July 15:
سرینگر:چیرمین حریت جناب سید علی گیلانی صاحب کی اپیل پر آج غزّہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف پوری ریاست میں لوگوں نے مظاہرے کئے اور اجتماعی جلوس نکالے، جبکہ حریت راہنما الطاف احمد شاہ، عبدل احد پرہ، فردوس احمد شاہ، ایڈوکیٹ محمد شفیع ریشی، راجہ معراج الدین، محمد یوسف مجاہد، محمد رفیق گنائی، سید محمد شفیع، امتیاز احمد شاہ، امتیاز حیدر اور محمد عمران نے بڈشاہ چوک سرینگر میں ہوئے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ گیلانی صاحب نے اپنی فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر کشمیری عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ علامتی احتجاج اس بات کا مظہر ہے کہ ہم ان
........................... Read more
Find us on facebook
Find us on twitter
News Archives
Febuary 2014
Sun Mon Tues Wed Thu Fri Sat
01 02 03 04
05 06 07 08 09 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28
         
News Archives
January 2014
Sun Mon Tues Wed Thu Fri Sat
01 02 03 04
05 06 07 08 09 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30 31